پبی (مانند نیوز) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون نوشہرہ آصف اقبال نے نوشہرہ کینٹ بازار میں اسٹیشنری کی دکانوں کا دورہ پاکٹ گائیڈ ملنے پر جر ما نہ کئے اور مانکی شریف بازار میں میڈیسن کی دکانوں کا معائنہ کیا ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جناب عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون نوشہرہ آصف اقبال نے نوشہرہ کینٹ بازار میں اسٹیشنری کی دکانوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران پاکٹ گائیڈز چیک کی گئیں۔پاکٹ گائیڈوں کی موجودگی پر بیشتر دکانداروں کے خلاف کاروائی۔ پاکٹ گائیڈوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیافوٹو کاپی کرنے والوں کو مائیکرو نوٹس فراہم کرنے سے باز رہنے کی وارننگ.صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کارروائیایسی طرح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -1 نوشہرہ آصف اقبال نے مانکی شریف بازار میں میڈیسن کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادویات کی قیمتوں، معیار، ایکسپائری ڈیٹس اور دکانوں میں موجود صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ بعض دکانوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پائی گئی، جس پر متعلقہ دکانداروں کو وارننگ دی گئی اور جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ عوام کی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور آئندہ بھی ایسے معائنے جاری رہیں گے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے