سخاکوٹ (مانند نیوز) جماعت اسلامی صوبہ خبیر پختونخوا شمالی کے زیر اہتمام 18مئی بروز اتوار سہ پہر 4بجے چکدرہ ٹول پلازہ میں بھارت اسرائیل مردہ باد مارچ عظیم شان ہوگی جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شرکت کرینگے مارچ سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان ودیگر مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کرینگے۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی کے جنرل سیکرٹری حلیم باچہ نے دیگر عہدہ داروں جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخوا کے نائب امیراء مولانا جمال الدین، سیدبختیارمعانی، جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ کے امیر شہاب حسین، جنرل سیکرٹری رضوان اللہ مہمند، تحصیل درگئی کے امیر سہیل احمدخٹک کے ہمراہ شاپ ٹو شاپ تاجربرادری سے ملاقاتیں کئے اور انکو بھارت اسرائیل مردہ باد مارچ میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ نکلوغزہ اور پاکستان کی خاطرمارچ کامقصد امت مسلمہ کے حکمرانوں کو بیدار کرنا اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کوناکام بناناہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کامیاب نہیں ہوگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے