ملاکنڈ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ حامد الرحمٰن کی ہدایت پر خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیم نے مختلف بازاروں میں خوراک سے وابستہ دکانوں کی چیکنگ کی۔ اس کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ موٹروے پر خوراک سپلائی کرنے والے گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی۔ چیکنگ کے دوران غیر معیاری اشیاء برآمد کر کے بحق سرکار ضبط کر لیے گئے اور جرمانہ عائد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نے کہا ہے کہ غیر معیاری خوراک کی فروخت کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائیگی اور ایسا کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے