اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

بھارت تیسری مرتبہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا

9 مارچ 2025ء کو کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت نے 65.3 ارب منٹ کی لائیو ویورشپ حاصل کی جو 2017 کے فائنل کے مقابلے میں 52.1 فیصد زیادہ ہے۔

دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی، جو 2017ء کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فائنل چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے