اسلام آباد (مانند نیوز)مویشیوں کی پیداواری صلاحیت کو مصنوعی طور پر بڑھانے کے لیے بہترین پراجیکٹ متعارف کر دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع کو اس پراجیکٹ میں شامل کیا جائے تاکہ ضم اضلاع میں بھی دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد احمد وزیر کی نگرانی میں کام شروع کر دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں دودھ اور گوشت بڑھانے کے لیے اہم رول ادا کیا جا رہا ہے۔ جانوروں میں اعلی نسل کی فیمیل زیادہ ہوں گی تو پیداوار بھی بڑھے گی۔صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔ ایسوسییشن ہر قسم تعاون جاری رکھے گی۔۔ صدر محمد آصف خان اعوآن ،لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسییشن خیبر پختونخوا و لائیو سٹاک کوآپریٹو سوسائٹی خیبر پختونخوا۔۔اس سلسلے میں صوبائی صدر محمد آصف خان اعوآن کی پروجیکٹ ڈائریکٹر سجاد احمد وزیر سے ملاقات بہترین پروجیکٹ شروع کرنے پر صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی اور ڈائریکٹر سجاد احمد وزیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس پروجیکٹ کی شروعات سے فارمرز انتہائی خوش ہیں۔ کیونکہ سکس سیمن انتہائی مہنگی ہے، فارمرز کی برداشت سے باہر ہے۔ اس پروجیکٹ کے ذریعے تمام فارمرز کو فری آف کاسٹ میسر ہوں گی، جس کی وجہ سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے