ایبٹ آباد (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام سٹی سپورٹس کمپلیکس میں مارشل آرٹس سپورٹس گالا کراٹے کے کے مقابلے محمد شیراز اعوان عنصر محمد محمد عجب حیدر اعزاز کی نگرانی میں منعقد ہوئے جس کی مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اذکاء فاطمہ تھیں انہوں نے میڈلز اور شیلڈز تقسیم کیئے _30kgمیں عباس نے گولڈ حیان نے سلورجبکہ ابراہیم اور آزان نے برانز میڈل حاصل کئے_48kgمیں حمزہ نے گولڈعدنان نے سلور اورنقاب اور فواد نے برانز میڈل اپنے نام کر لیا_55kgمیں جبران نے گولڈ محیظ نے سلور اور آذان نے برانز میڈل اپنے نام کر لیا _67kgمیں احمد نے گولڈ حمزہ نے سلور اور مبشر نے برانز میڈلز اپنے نام کئے_70kg میں عبداللہ جدون نے گولڈحسنین نے سلور ولید نے برانز نے برانز_73kg میں عبداللہ ہارون نے گولڈ یامین نے سلور ار احمد نے برانز میڈل اپنے نام کیا _60kgمیں عبدلمعز گولڈ آیان احمد سلور جبکہ مبشر سلور میڈل کے حقدار بنے اس موقع پر اذکاء فاطمہ نے نوجوان بچوں اور کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا کہ مستقبل قریب میں یہ ملکی بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کا نام روشن کریں گے انہوں نے انسٹرکٹرز کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کھلاڑیوں کو میڈلز اور آفیشلز کو شیلڈز تقسیم کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے