اسلام آباد (مانند نیوز)امین الاسلام بلبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےنئے صدر منتخب ہوگئے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نئے صدر کا انتخاب کیا۔

امین الاسلام بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ انہیں بنگلادیش کی نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی میں ڈائریکٹر نامزد کیا تھا۔

بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں نظم العابدین کو سینئر نائب صدر اور فہیم سنہا کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے