دیربالا(مانند نیوز)واڑی پریس کلب واڑی کا اجلاس زیر صدارت صدر جمیل خان روغانی منعقد ہوا جس میں تمام ممبران اور کابینہ عہدیداروں نے شرکت کی اس موقع پر واڑی پریس کلب کے سالانہ حلف برداری کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کئے گئے اور صحافیوں خو درپیش مسائل بارے بحث کی گئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ واڑی پریس کلب کے صحافی علاقے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے سمیت علاقائی مسائل کی نشاندہی میں کسر باقی نہیں رہنے دیگی اس موقع پر نوجوان صحافی سلمان روغانی کو واڑی پریس کلب کا باقاعدہ ممبر شپ دی گئی اور انہیں خوش آمدید کہا گیا..