باجوڑ (مانند نیوز)باجوڑ میں بیلوٹ ٹو ڈبر 4 کلومیٹر سڑک کا افتتاح کردیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین ڈیڈک ڈاکٹر حمید الرحمان اور رہنماء پی ٹی آئی ملک مظاہر شاہ نے افتتاح کرکے سڑک پر باقاعدہ کام کا آغآز کردیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک ڈاکٹر حمید الرحمان نے کہا کہ میرا مشن تحصیل ماموند کو ایک ساتھ ملانے کا ہے اور ماموند کے ہر گاوں کو ساتھ ملائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماموند میں لنک سڑکوں کا جال بچھائیں گے۔ دریں اثناء ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان نے علاقہ لوئی خرکی میں زیر تعمیر گورنمنٹ ہائی سکول کا پارٹی ساتھیوں کے ہمراہ دورہ کیا۔ ڈاکٹر حمید الرحمن نے تعمیراتی کا جائزہ لیا، اور ٹھکیدار کو کام معیاری اور جلد مکمل کرنے کی ھدایت دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے