اسلام آباد (مانند نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض انتظامیہ نے مقبوضہ وادی کے کئی علاقوں میں 9 محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی لگا دی۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض انتظامیہ نے 4 اور 5 جولائی کو چار یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق اعلانات اور تقاریر کےلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے