پبی (مانند نیوز) تھانہ اکبرپوہ پولیس کی راہزن گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی03 رکنی گروہ کا سرغنہ،کارندوں سمیت گرفتار،چھینی گئی رقم،موبائل فون برآمد،مذید تفتیش جاری ہے تفصیلات کے مطابق۔مسمی اعظم خان ولد محمد حسین ساکن باجوڑ آباد اکں رپورہ پولیس کو یوں رپورٹ درج کرواتا ہے کہ گاؤں ناٹال کے راستے میں 03جوان العمر لڑکوں نے اسلحہ کی نوک پر مجھ سے نقد رقم،موبائل فون چھین کر فرار ہوئے،مدعی نے برخلاف ملزمان عالمزیب ولد قیوم،سدیس ولد محمد شیر،عرفان ولد اسد ساکنان اکں رپورہ دعویداری کی،مقدمہ درج کیاگیاضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ نے عدنان اعظم ایس ڈی پی وپبی سرکل کی سربراہی میں آیاز خان ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ،شفاعت خان ASI/IOکو ٹاسک حوالہ کیاٹیم نے انتھک محنت سے راہزن گروہ کے سرغنہ عالمزیب تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا،نشامدھی پر چھینی گئی رقم،موبائل فون برآمد کیا گیا۔شریک جرم ساتھیوں کو بھی گرفتار کیاگیا،تفتیش جاری ہے مزید انکشافات متوقع ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے