اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی کے تسلسل کے باعث نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 36 ہزار کی حد عبور کرلی

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1 ہزار 176 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار 678 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار 727 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 36 ہزار 502 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے