پبی (مانند نیوز)اداروں میں انسانی حقوق کی پامالی برداشت نہیں کرینگے۔ائین پاکستان میں ہر شہری کو اپنے حقوق کیلیے آواز اٹھانے کی مکمل اختیار دیا ہے۔بعض محکمہ جات میں سرکاری ملازمین کے حقوق غضب کئے جارہے ہیں۔اور اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں۔اور اداروں میں ملازمین کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے۔جس کے خلاف جلد ایک جامع رپورٹ وزیر اعلی کو بھجوادینگے۔ان خیالات کا اظہار اورنگزیب کشمیری مرکزی چئیرمین انٹرنیشنل ھیومن رائٹس فیڈریشن آف پاکستان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا۔کہ بعض محکمہ جات میں بالا افسران اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہے۔ہیں۔اور ہیومن رائٹس کی وائلیشین کر رہے ہیں۔اور سرکاری ملازمین کو بے جا تنگ کر رہے ہیں۔اور محکمہ جات میں اپنے من پسند افراد کو نوازنے میں مصروف عمل ہیں۔اور محکمہ جات سے کافی شکایت موصول ھورہے ہیں۔اور ملازمین کا استحصال کر رہے ہیں۔جو انسانی حقوق کی پامالی ھورہی ہے۔مردان کی سطح پر جن محکمہ جات میں افسران بالا ہیومن رائٹس کی وائلیشین کر رھے ھیں۔ان کے خلاف ہیومن رائٹس نے ایک جامع رپورٹ تیار کیا ہے۔جو جلد وزیر اعلی اور دیگر محکمہ جات کے سیکرٹرییز کو ارسال کرینگے۔اور ان کے خلاف صوبہ بھر میں ایک بھر پور مہم چلائینگے۔اور ان افسران کو جو انسانی حقوق کے پامالی میں ملوث ہے۔ان کے خلاف وکلاءونگ کا ایک ٹیم بھی تشکیل دیا گیا ھے۔جن کے خلاف ہائی کورٹ میں جلد رٹ بھی دائر کیا جائے گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے