اسلام آباد (مانند نیوز)رواں سال قومی ایئر لائن کے دوران پرواز طیاروں سے ٹکرانے کے کتنے واقعات پیش آئے ہیں، اعداد و شمار سامنے آگئے۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک قومی ایئر لائن کے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 38 واقعات ہوئے، جن میں سے 9 واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے۔

ملتان ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن کی 7 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات ہوئے جبکہ کراچی ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 5 واقعات ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے
5 ماہ میں پی آئی اے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کتنے واقعات ہوئے؟ اعداد و شمار آگئے
7 ماہ میں 22 طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور پشاور ایئر پورٹ پر پرندوں کے طیاروں سے ٹکرانے کے 4، 4 واقعات ہوئے، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 3 واقعات ہوئے۔

کوئٹہ ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن کے طیارے سے صرف ایک بار پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا جبکجہ جدہ، دمام، کوالالمپور اور شارجہ ایئرپورٹس پر بھی قومی ایئر لائن کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کا 1، 1واقعہ ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے