اسلام آباد (مانند نیوز)روس کے ساحل پر 3 بڑی شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔
روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر 5، 6.7 اور 7.4شدت کے تین زلزلے ریکارڈ کیے گئے۔
سونامی کیا ہے؟ کیوں آتا ہے؟
امریکی نیشنل سونامی سینٹر نے ہوائے کے جزائر کے لیے سونامی کا الرٹ منسوخ کر دیا ہے۔