دیربالا(مانند نیوز)دیر کیلئے فخر کی بات دیر بالا واڑی سے تعلق رکھنے والا بچہ چیمپئن ازلان شاہ گولڈ میڈلسٹ کو انٹرنیشنل ڈگری مل گئی جوکہ ایونٹ اگلے 12 سے 13 اگست تک کوریا میں منعقد ہونے کو ہے اور اس کے بعد ہر ملک میں ہونے والے انٹرنیشنل ہر قسم ایونٹس میں شرکت کرسکے گے۔۔۔۔ ازلان شاہ نہ صرف ہر قسم ایونٹ بلکہ تائیکوانڈو بھی کھیلنے کا اہل ہوگا۔۔ازلان شاہ نے بہت ہی کم عمری میں نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پوری دیر کا نام فخر ہے بلند کیا۔۔ویلڈن ازلان شاہ خان ہمیں آپ پر فخر ہے۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے