ملاکنڈ (مانند نیوز)ملاکنڈ کے سکولو ں کے مابین نعتیہ مقابلوں کا انعقاد۔ ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ ملاکنڈلیویز حامدالرحمان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس ملاکنڈ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میل ملاکنڈ کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 میں ضلع بھر کے سکولوں کے مابین نعتیہ مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا۔اس مقابلے میں مختلف سکولوں کے طلبہ نے عقیدت و محبت کے ساتھ بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ ججز کی جانب سے کارکردگی کی بنیاد پر کامیاب امیدواروں کا انتخاب کیا گیا جو اب صوبائی سطح پر ہونے والے نعتیہ مقابلوں میں ضلع ملاکنڈ کی نمائندگی کریں گے۔جتنے والے طلباء میں یوتھ افئیرز کے جانب سے انعامات تقسیم کیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے