پشاور(مانند نیوز) پشاور میڈیکل کالج کی سوسائٹی برائے ادب و فنون کے زیرِاہتمام یومِ آزادی 2025 کی ہفتہ بھر جاری رہنے والی تقریبات رفاہ یونیورسٹی پشاور کیمپس میں ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔ اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے تھا۔ ہفتہ ازادی کا عنوان ہفتہ ازادی کے دوران ملی ترانوں، تقریری، مضمون نویسی اور پینٹنگ کے مقابلے کے علاوہ ایک پینل ڈسکشن اورثقاقفتی نمائش منعقد کی گیئ۔ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ عبداللہ، وائس ڈین اور سوسائٹیکے سربراہ نے اپنے کلیدی خطاب میں طلبہ کو کھلے ذہن سے سوچنے، علم میں اضافہ کرنے اور حقیقی اقدار اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔تقریب کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر محمد امان خان ،پرنسپل، پی ایم سی، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ عبداللہ، پروفیسر ڈاکٹر محسنہ حق اور ڈاکٹر فرحت ملک ے مقابلوں کے فاتح طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور ان کے جذبہ حب الوطنیکو سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے