اسلام آباد (مانند نیوز)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 18 سے 22 اگست کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 235 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اولڈ ائیرپورٹ پر 205 ملی میٹر اورجناح ٹرمینل پر 184.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

محکمہ موسمیات کے مطابق شارع فیصل پر 202، ماڑی پور میں 153، یونیورسٹی روڈ پر 189، نارتھ کراچی میں 166.6، اورنگی ٹاون 205 ، ناظم آباد میں 204، ڈی ایچ اے میں173 اور سعدی ٹاون میں 213 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرجانی میں 194، کیماڑی میں 222، گلشن معمار میں 152.5 اور کورنگی 195ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے