اسلام آباد (مانند نیوز)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کے نازیبا مواد حاصل کرتا تھا، ملزم سے موبائل فون اور مشتبہ سم برآمد ہوئی ہے۔

کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

دوسری جانب این سی سی آئی اے نے کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ سے خاتون کو بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ملزم کے موبائل سے خاتون کی ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے