اسلام آباد (مانند نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔

‎ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق نیا قانون سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنائے گا۔

صدر زرداری نے پیٹرولیم ترمیمی بل کی منظوری دیدی

قانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا گیا ہے، بل میں 3 سال کا سن سیٹ کلاز شامل ہے، تاکہ مدت محدود رہے، قانون میں عدالتی نگرانی اور حفاظتی اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم قدم ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے