سخاکوٹ (مانند نیوز) درگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوموت کاگھاٹ اتار دیا،ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق درگئی کے علاقہ بیغم بانڈہ گھڑی عثمان خیل میں نامعلوم افراد نے فایرنگ کر کے ایک شخص امیرمحمد ولد حضرت خان سکنہ برنگ باجوڑ حال بیغیم بانڈہ گھڑی عثمان خیل کوقتل کرکے جائے واقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی