اسلام آباد (مانند نیوز)عارف والا میں دریائے ستلج کے سیلاب میں بارات پھنس گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بارات بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں سیلاب میں پھنسی جس کے بعد اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے دلہا اور باراتیوں کو سیلابی پانی سے نکال لیا۔

ریسکیو کی ٹیم نے کشتیوں میں بارات کو منزل مقصود تک پہنچایا۔

باراتیوں نے بروقت امداد ملنے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے