سخاکوٹ (نامہ نگار) صابررحمان کی لیویز پوسٹ تھانہ وکیل الرحمان سخاکوٹ تعیناتی نیک شگون ہے۔علاقے میں امن وامان کی بحالی اور دیگر جرائم کے خاتمے کیلئے وہ اپنا کردار ادا کرینگے موصوف ایک باصلاحیت پوسٹ کمانڈر ہے۔ان خیالات کااظہار سخاکوٹ کے ممتاز سماجی کارکن مقرب خان نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔انہوں نے علاقہ کے عوام سے اپیل کہ وہ علاقے میں امن وامان ودیگر جرائم کے خاتمے کیلئے صابررحمان سے تعاون کریں عوام کے تعاون کے بغیر جرائم کاخاتمہ ممکن نہیں۔مقرب خان نے کہا کہ پوسٹ کمانڈر صابررحمان کاکردار کسی ڈھکی چھپی نہیں