دیر (مانند نیوز)صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر لوئر بشیر خان کے ہدایات پر محکمہ صحت دیر لوئر نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے اقدامات اٹھاتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد نیاز اور کوارڈنیٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نور حمید کے زیر نگرانی تیمرگرہ میں انسداد ڈینگی کے حوالے ملیریا یونٹ کی ٹیم نے تیمرگرہ میں مختلف جگہوں، ٹائر شاپس، سکریپ گوداموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور مچھروں کی لاروا کی افزائش کو روکنے کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی۔ اس موقع پر شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ ڈینگی لاروا کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے والے جگہوں کو کلیئر کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے