اسلام آباد (مانند نیوز)ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی گفتگو میں حالیہ پاک سعودی دفاعی تعاون پر گفتگو ہوئی۔

اقوام متحدہ تصادم کے بجائے سفارت کاری کا انتخاب کرے: ایران

سعودی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کو پاکستان کے ساتھ ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے پر تفصیل سے آگاہ کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی معاملات موضوعِ بحث آئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے