سوات (مانند نیوز) سوات کے علاقے اسلام پور میں طالب علم نے امتحان میں فیل ہونے پر دل برداشتہ ہو کر خود پر فائر کردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق زخمی طالب علم سدیس کو فوری طور پر سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق سدیس نجی اسکول کا طالب علم تھا، جو امتحان میں ناکامی کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے