اپر چترال (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان نے آج اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر احسان افریدی کے ہمراہ کیٹگری ڈی ہسپتال بونی کا اچانک معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود ہیلتھ عملے سے ملاقات کی اور سٹاف ممبران کے حاضری رجسٹر چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے مختلف وارڈز اور دیگر شعبوں کا جائزہ لیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ہیلتھ عملے کے کارکردگی سے اطمینان کا اظہار کیا اور انہیں مزید ہدایت کی کہ وہ اپنے ڈیوٹی پر اپنی موجودگی کو یقینی بناکر عوام کی بہتر سے بہتر خدمت کا اپنا شعار بنائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے