اسلا، آباد (مانند نیوز)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کیا۔

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیلی ایجنٹوں نے افغان پناہ گزینوں کو کسی بھی افسر کی نقل و حرکت کی اطلاع دینے کا ٹاسک دیا۔

ایران سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی میں اضافہ

جان کریاکو کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس کام کے عوض ایک سو ڈالر دیے گئے، اس طرح ہزاروں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کے کام میں لگایا گیا۔

واضح رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے بعد ایران نے اسرائیل کی ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے