مدینہ منورہ (مانند نیوز)مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش کے باعث مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بارش کے بعد مسجد نبویؐ میں گنبد خضریٰ پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔

اس موقع پر موجود زائرین نے خدا کا شکر ادا کیا۔ مدینے میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے