اسلام آباد (مانند نیوز)ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ جب سے ای چالان شروع ہوئے عوام نے گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس لگائی ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹس اور جن پلیٹس کا نمبر چھپا ہوا ہے ان پر جرمانہ ہوگا۔

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار فضائی ای چالان کا آغاز، 2 گاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد

انہوں نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ای چالان شروع ہونے کے بعد سے حادثات میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے، دنیا بھر میں حادثات ہوتے ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا یہ سسٹم آنے سے حادثات نہ ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے