پشاور (مانند نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں۔

ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج، ایم تھری درکھانہ سے جڑانوالہ، ایم فور شیر شاہ سے خانیوال اور گوجرہ سے شورکوٹ جبکہ ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی اور ملتان سے ظاہر پیر تک بند ہے۔

قومی شاہراہ پر حد نگاہ 100 میٹر رہ گئی، ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ فوگ سیزن میں شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، صبح 10 سےشام 6 تک سفری اوقات دھند سے محفوظ ہوتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے