سرگودھا (مانند نیوز)سرگودھا میں گرین ہاؤس جھال چکیاں کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے