بٹ خیلہ(مانند نیوز )مالاکنڈ کے مرکزی شہر بٹ خیلہ کےعلاقہ ترئی مٹکنی میں ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر دوبچوں کو کھچل ڈالا حادثےمیں دونوں بچے موقع ہی پر جاں بحق ہوگئی۔مالاکنڈ لیویز نے ڈرئیوار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیااسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل احمد کے مطابق ضلع مالاکنڈ کے علاقہ ترئی مٹکنی میں موٹرکار ڈرئیوار سے بے قابو ہوکر راہگیر دو بچوں پر کھچل ڈالا حادثہ میں دونوں بچے موقع ہی پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرئیوار معجزانہ طورپر بچ گیا مالاکنڈ لیویز نے ڈرئیوار کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا دونوں بچے نماز ادا کرنے کے بعد واپس گھر جارہے تھے۔