اسلام آباد (مانند نیوز)بسنت کا آج آخری روز ہے، بچے بڑے سب پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف ہیں ۔

لاہور کی سڑکوں پر بسنت کے رنگ بکھر گئے، مزے دار کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی جارہی ہے۔

دیگر شہروں اور بیرونِ ملک سے آئے مہمان بھی ’’گڈياں‘‘ اڑانے میں پیش پیش ہیں۔

علاوہ ازیں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بھی پتنگ اڑائی۔

سیاسی رہنما فواد چودھری نے لاہور میں پتنگ اڑائی، بسنت کو حکومت کی جانب سے اچھی کوشش قرار دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے