پشاور(مانند نیوز)اسفندیار عزت اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے 30ویں ناظم صوبہ مقرر ہوگئے ہیں۔ ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے اراکین اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا سےاستصواب رائے کے بعد اسفندیار عزت کوائندہ سیشن 2026-27 کے لیے ناظم صوبہ مقررکردیا۔ ناظم صوبہ نے صوبائی مجلس شوری سے مشاورت کے بعد محمد انیس کو معتمد صوبہ،حسن امین کو معاون معتمد صوبہ مقررکردیا۔ جب کہ رشید اللہ صدر صوبہ بزم شاھین، اشفاق شاھین نگران سرکاری کالجز،صابرخلجی نگران سرکاری جامعات کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے