اسلام آباد (مانند نیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے گھر میں گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو رہائش گاہ پر گرنے سے چوٹ لگی ہے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آئی ایس پی آر نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرِ علاج ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے