بٹ خیلہ(مانند نیوز)ضلع ملاکنڈ کے مرکزی شہر بٹ خیلہ ظفرپارک کے قریب گیس کے اخراج سے بارہ افراد بے ہوش ہوگئے جنہں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا جہاں پردو افرادکی حالت تشویشناک بتائی گئی اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمدکے مطابق بٹ خیلہ ظفرپارک کے قریب گاڑی سے گیس سلینڈر گرنے کے باعث گیس کا اخراج شروع ہوگیا جس کے باعث اس کے پاس سے گزرنے والے لوگ ہوش ہوگئے جنہیں فوری طور پر بٹ خیلہ اسپتا ل منتقل کردیا جہاں پر دو افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہیں زہرہلی گیس کے اخراج کے باعث اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد نے آس پاس کے دکانوں کو سیل کرکے واقع کی انکوئری شروع کردی اخری اطلاعات کے مطابق متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے