اسلام آباد (مانند نیوز)متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ابوظبی سے اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں کے واجب الادا قرض اماراتی صدر ادا کریں گے۔

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی کی جیلوں سے 1856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی گئی۔

اماراتی قیادت کے مطابق رمضان میں قیدی نئی زندگی کا آغاز کر سکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے