صوابی (مانند نیوز)صوابی کے پابینی گاؤں میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کے باہر دھماکے کے نتیجے میں ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکا مبینہ طور پر ڈرون کے ذریعے بارودی مواد گرا کر کیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے