اسلام آباد (مانند نیوز)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے غیرقانونی ہیں، جس کی مذمت کرتے ہیں۔

شمالی کوریا کے حکام نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایرانی عوام کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حق کا احترام کرتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔

اس حوالے سے شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے کہا کہ جنگی بحری جہاز کو سپر سونک ہتھیاروں سے لیس کرنا ضروری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے