اسلام آباد (مانند نیوز)ایران پر 28 فروری سے شروع ہوئے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد1 ہزار 444 ہو گئی۔

دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران اب تک 11 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران عراق میں مارے گئے افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے