اسلام آباد (مانند نیوز)مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں اجلاس ہوا۔

اجلاس میں علاقائی سلامتی اور استحکام کو سپورٹ کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب میں ‏سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا۔

‏سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر سعودی عرب فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔

وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی طرف سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شرکت کی، پاکستان نے تمام ممالک پر حملوں کے خاتمے پر زور دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے