اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب اور قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

اپنے بیان میں سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عارضی جنگ بندی امن کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب، قطر اور ترکیے کی اپیلوں پر جنگ بندی خوش آئند ہے، مذاکرات ہی تنازعات کے حل کا بہترین راستہ ہیں۔

دوسری جانب قطر کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا اقدام دونوں ممالک کے درمیان ماحول بہتر بنانے کی مثبت پیش رفت ہے۔

قطر نے کہا کہ عارضی جنگ بندی پائیدار جنگ بندی معاہدے کی راہ ہموار کرے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے