اسلام آباد (مانند نیوز)ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے۔

نمازِ جمعہ میں مساجد میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

مذہبی اسکالرز اور آئمہ کرام نے اپنے خطبات میں جمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

جمعتہ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

علاوہ ازیں القدس ریلیوں میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے