اسلام آباد (مانند نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئیں۔

برینٹ کروڈ کی قیمت تین فیصد اضافے سے 103 ڈالر فی بیرل، ڈبلیو ٹی آئی ساڑھے 3 فیصد بڑھ کر 91 ڈالر 20 سینٹ تک جا پہنچا۔

گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد سے زائد کمی آئی تھی۔

خام تیل کی قیمتوں میں11 فیصد تک کمی ریکارڈ

دوسری جانب ایران نے ٹرمپ کے بیانات کو تیل اور اسٹاک پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 11 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

برینٹ آئل کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 100 ڈالر فی بیرل ہوگئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے