اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کو ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فون موصول ہوا ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق سعودی اور ایرانی وزیرِ خارجہ کے درمیان خطے کی تازہ صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کی جدہ میں اہم ملاقات

اس موقع پر کشیدگی کم کرنے اور استحکام کے اقدامات پر زور دیا گیا۔

علاوہ ازیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے جدہ میں اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر بھی گفتگو کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے