ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کے ھدایات ایڈیشنل اسسٹنٹ I نوشہرہ آصف اقبال صاحب نے جھانگیرہ بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف پیٹرول پمپس/فلنگ اسٹیشنز پر فیول کے گیج اور معیار کا معائنہ کیا دورے کے دوران مختلف دکانوں پر اشیائے خورد و نوش کی کوالٹی، صفائی ستھرائی اور سرکاری نرخناموں کے مطابق قیمتوں کو بھی چیک کیا گیا۔ بعض دکانداروں اور پٹرول پمپ مالکان کو نرخناموں، مقدار اور معیار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیاخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اور موقع پر جرمانہ کیا دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ اشیائے خورد و نوش میں صفائی ستھرائی، معیار اور سرکاری نرخناموں کی مکمل پابندی یقینی بنائی جائے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے