اسلام آباد (مانند نیوز)ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران بھی ملک کی مسلح افواج ہر وقت تیار ہے۔

انہوں نے جنگ بندی کو میدانِ جنگ کی خاموشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی خاموشی کے دوران ہم نے انگلی ٹریگر پر رکھی ہوئی ہے اور اس صورتِ حال میں بھی مکمل طور پر چوکنا ہیں۔

سینٹکام نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کرنیوالے امریکی بحریہ کے جہازوں کی تفصیلات جاری کر دیں

یومِ فوج کے موقع پر جاری بیان میں پاسداران نے کہا ہے کہ ایرانی فوج اور پاسداران کسی بھی ممکنہ جارحیت کا طاقت ور اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ کسی بھی کشیدگی کی صورت میں مخالفین کو بھاری ضربوں اور ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے