اسلام آباد (مانند نیوز)خیبرپختونخوا کابینہ میں نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب صوبائی گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں 5 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے وزراء سے حلف لیا۔خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل 10 وزراء نے حلف اٹھا لیا تقریب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی نے بھی شرکت کی۔نئے وزراء میں ‏نذیر احمد عباسی، ‏شکیل احمد، محمد عارف احمد زئی اور‏ طارق محمود آریانی نے حلف اٹھایا۔‏معاون خصوصی شفیع جان نے بھی بطور وزیر حلف اٹھا لیا۔نامزد وزیر عدنان قادری ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہ اٹھا سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے